تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

ورلڈلڈو فیڈریشن کےزیراہتمام فنڈامینٹل انسٹرکٹر کورس کا انعقاد

ludo, world ludo Federation, pakistan ludo Federation, ludo course،ludo instructor course,Fundamental Instructor Course

حاصل پور( نیوز نیشن  ) ورلڈ لڈو فیڈریشن کا سیکنڈ انسٹرکٹر کورس  اون لائن  انعقاد ہوا۔   اس کورس  کو طارق جاوید علی جنرل سیکرٹری  ورلڈ لڈو فیڈریشن ، سیکرٹری ٹی ایس جی پاکستان نے کروایا ۔ فنڈامینٹل لڈو انسٹرکٹر کورس میں پاکستان سے رانا محمد اشرف پیر محل، قیصر رضا ملتان، غضنفر حسین اوکاڑہ، دلاورحسین اسلام آباد، محمد ارشاد نوشہرہ، عبدالرزاق صدا  کے پی ، منور علی کامران جھنگ، عمران بھٹی ملتان، احمد دین کراچی، محمد رضوان حاصل پور، کے ساتھ  ردا   الطاف کراچی، راشدہ حنیف اسلام آباد،  عقیلہ ناز کراچی،جمیلہ باری حیدرآباد نے شرکت کی، جبکہ  کولٹیس اینڈریاس  یونان سے دھنراج منڈے  انڈیا سے اورتاشی دورجی بھوٹان سے نے شرکت کی.علاقائی کھیل  لڈوکے انٹرنیشنل کورس میں شامل ہونے والے انسٹرکٹر کو لڈو کی کیٹیگری  اور اس کو  کھلاڑیوں میں  پرموٹ  کرنے  کی پروفیشنل ٹرنینگ دی گی۔ طارق جاوید علی نے ٹریننگ میں بتایاکہ  لڈو ٹریڈیشنل گیمز ہے  جس کی پروموشن سکولوں کالجوں میں شروع ہو چکی ہے تاکہ یہ کھیل گراس روٹ پر بچوں بڑوں میں مقبول ہوسکے۔  لڈو ایسا کھیل ہے جو بچوں بڑوں میں بہت مقبول ہے۔۔ ورلڈ لڈو فیڈریشن انٹرنیشنل ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے پوری دنیا میں مقابلہ جات کروا ئے جا رہے ہے، طارق جاوید علی  کونسل  ممبر  ایشیاء ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن ے بتایا  کہ پاکستان ٹریڈیشنل سپورٹس ایند گیمز ایسوسی ایشن۔ٹی ایس جی پاکستان واحد آرگنائزیشن ہے جو ٹریڈیشنل سپورٹس کی پرموشن میں سب سے اگے ہے ۔  اور  علاقائی کے ساتھ انٹرنیشنل ٹریڈیشنل سپورٹس کو پرموٹ کر رہی ہے  اور آنے والے دونوں میں ڈِس ایبل ٹریڈیشنل گیمز کی پرموشن شروع ہو جائے گی۔ پاکستان  واحد ملک ہے جو ڈس  ایبل  ٹریڈیشنل گیمز  کی پرموشن  کےلئے ایشیاء ملکوں  میں صرف پاکستان کو نمائندگی ملی ۔ اور بہت جلد ڈس ایبل کھلاڑیوں میں ٹریدیشنل سپورٹس کی پرموشن اور ان کے مقابلہ جات شروع ہو جائے گے

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...