تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

گوگل آپ کو سوتے دیکھے گا

نیوز نیشن آن لائن- ’نیسٹ حب‘ کی نئی جنریشن  گوگل  نےمتعارف کروا دی گئی ہے
جس میں حیران کن طور پر لوگوں کی نیند کی نگرانی کرنے کے فیچرز بھی شامل کیے گئے ہیں۔ گوگل ہیلتھ مارکیٹ میں بھی اپنے پاوں پھیلا رہی ہے اور نیسٹ حب میں ان نئے فیچرز کو شامل کرنا اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ ان فیچرز کے ذریعے گوگل لوگوں کی نیند کے پیٹرن اور دوران نیند سانس لینے کے طریقے کو چیک کرے گا اور اپنی تحقیقات میں بروئے کار لایا  گا۔ نیسٹ حب کی نئی جنریشن میں ایسے سنسرز لگے ہوں گئےکہ دوران نیندانسان کی حرکت اور سانس وغیرہ کی نگرانی کرنے کی صلاحیت ہوں گی۔  جس میں  سات انچ کی ایک سکرین اور گوگل کا ’وائس اسسٹنٹ‘ بھی شامل ہے۔ اس نئے نیسٹ حب کی قیمت ساڑھے 15ہزار روپے  ہو گی۔ 


Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...