نیوز نیشن آن لائن-کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے ۔کا نعرہ تبدیل کرتے ہوئے نئے
نعرے کی منظوری دے دی ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی تجویز پر حکومت نے "کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے "کا نعرہ تبدیل کرتے ہوئے "کورونا وباء ہے،احتیاط جس کی شفاءہے"کے نئے نعرے کی منظوری دے دی ہے،وزارت مذہبی امور نے نئے نعرے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ’کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے‘ کا سلوگن اب استعمال نہیں کیا جائے گا بلکہ ہر جگہ پر "کورونا وباء ہے،احتیاط جس کی شفاءہے"لکھا اور پڑھا جائے گا ۔





Post A Comment: