تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

اولمپکس مقابلے غیر ملکی شائقین کے بغیر کروانے کا فیصلہ

Olympics Competition , without foreign spectators

 نیوز نیشن آن لائن-جاپان نے رواں سال منعقد ہونے والے اولمپکس مقابلے غیر ملکی
شائقین کے بغیر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقابلوں کے دوران صرف ملکی تماشائی شرکت کرسکیں گے۔کورونا  وائر س کے پیش نظر اولمپکس گیمز  کو ایک سال کے لیے ملتوی کیا گیا تھا جواب رواں سال جولائی کے مہینے میں منعقد ہونگی۔جاپان نے  اولمپکس اور پیرالمپکس کو غیر ملکی تماشائیوں کے بغیر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاپانی حکومت کا کہنا ہے کہ عوام کو کئی ممالک میں کوویڈ-19 کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے سبب غیر ملکی تماشائیوں کی آمد پر تحفظات ہیں۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...