نیوز نیشن آن لائن- پاکستان کی ٹینس کھلاڑی سارہ محبوب خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔سارہ محبوب کی شادی ابراہیم عمر خان کے ساتھ اسلام آباد میں انجام پائی ۔شادی میں قریبی عزیز و اقارب کے ساتھ ساتھ ٹینس کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
ٹینس کھلاڑی سارہ محبوب خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
Tennis player,Sara Mehboob Khan,news nation



Post A Comment: