نیوز نیشن آن لائن-وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی سائنو فارم ویکسین لگوائی۔
یاد رہے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو گزشتہ سال کورونا ہوا تھا۔چین سے درآمدکردہ پانچ لاکھ کورونا ویکسین ہیلتھ ورکرزاور60 سال سے زائد عمر کے لوگوں کو لگائی جارہی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی سائنو فارم ویکسین لگوالی
Sheikh Rashid,news nation.vaccine



Post A Comment: