نیوز نیشن پاکستان / نیوز بلاگ . نیوز ٹی وی کے ساتھ اینڈرائیڈ اپلیکیشن بھی ہے جو شب وروز پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو کی ترویج کے ساتھ ساتھ قارئین کو بر وقت خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد اپنے قارئین کو غیر جانبدار رہتے ہوئے سب سے پہلے نیوز سے باخبر کرنا ہے‘‘۔علاوہ ازیں قارئین کی معلومات کی فراہمی کیلئے معروف لکھاریوں کے دلچسپ مضامین ہماری بنیادی ترجیح ہیں ۔اس ویب سائٹ کو دن رات صارفین تک بہتر سے بہترین خبریں پہنچانے میں ہمہ وقت مصروف ہے۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا اطلاعات کا بہت بڑا پلیٹ فارم ہے۔موجودہ دور میں جہاں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا اطلاعات کی فراہمی میں اہم کرداراداکررہے ہیں وہاں سائبرالیکٹرانک میڈیا کی اہمیت سے انکارممکن نہیں۔حالیہ سروے کے مطابق پاکستان کے 80فیصد لوگ مطلوبہ خبروں تک رسائی کیلئے آن لائن اخبارات اور نیوز ویب سائٹ کے ساتھ اینڈرائیڈ اپلیکیشن کا سہارا لیتے ہیں۔اوورسیزپاکستانیوں کیلئے نیوز ویب سائٹس کسی نعمت سے کم نہیں کیونکہ بیرون ملک میں انکی رسائی ملکی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا تک نہیں ہوسکتی۔وہ اپنے علاقہ اور ملک کی صورتحال سے باخبررہنے کیلئے نیوزویب سائٹس کو اطلاعات کی فراہمی کاموثر ذریعہ سمجھتے ہیں

