تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

سٹیج اداکار اعظم راہی عرف بھولا نے خود کشی کر لی

Stage actor,Azam Rahi alias Bhola,news nation

 سٹیج اداکار اعظم راہی عرف بھولا نے خود کشی کر لی ۔کورونا کی تیسری لہر کی
وجہ سے سٹیج شوز بند  ہو گے۔مالی حالات  خراب  ہوگےتھے، اہلخانہ نے  شادی  کی شاپنگ کے لئے رقم مانگی۔ کیونکہ دماہ بعد   اعظم راہی کی شادی تھی ۔تو اس نے دلبرداشتہ ہو کر پٹرول چھڑ ک کر خود سوزی کرلی۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...