بدترین سیلاب نے آسٹریلیا میں تباہی مچا دی
floods,Australia,news nation
آسٹریلیا کی ریاست نیو ساوتھ ویلز میں مسلسل بارشوں کے باعث دریاؤں اور ڈیمز میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی جب کہ ڈیم کے بند ٹوٹ گئے اور سیلابی ریلہ رہائشی علاقے میں داخل ہوگیا۔سڈنی سمیت کئی بڑے شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، کئی علاقوں کو خالی کروالیا گیا اور ہزاروں افراد کیمپوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے



Post A Comment: