نیوز نیشن آن لائن-وزیر اعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا 44واں
اجلاس سات اپریل کو طلب کرلیاہے اجلاس میں آٹھ نکاتی ایجنڈے کے ساتھ ساتھ مردم شماری، تعلیم، صحت اور دیگر امور کا جائزہ لیا جائے گا۔واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کیا ہو ا ہے اور وہ اپنا دفتری کام معمول کے مطابق ویڈیو کانفرنس پر کررہے ہیں ۔



Post A Comment: