تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

سعودی قیادت کا وزیراعظم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

imran khan, newsnation

  نیوز نیشن آن لائن-سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بذریعہ خط
بھجوائے گئے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ  وزیراعظم عمران خان کی  کورونا وائرس سے جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔  ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کیلئے دلی طور پر نیک خواہشات رکھتے ہیں۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...