نیوز نیشن آن لائن-اقبال ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےڈکیتی اور سنیچنگ کی
وارداتوں میں ملوث02ملزمان مدثر اور عرفان کوگرفتار کر لیا۔ملزمان نے ڈکیتی اور سنیچنگ کی 11 وارداتوں کا انکشاف کیا۔ملزمان کے قبضہ سے 02 پسٹلز اور 06 موبائل فونز و موٹرسائیکل برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔
ڈکیتی اور سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار
robbery, snatching arrested




Post A Comment: