تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

پنجاب سمیت ملک بھر میں بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسین لگنے کا عمل شروع

vaccinating, senior citizens,Punjab


 نیوز نیشن آن لائن-پنجاب سمیت ملک بھر میں بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسین
لگنے کا عمل آج سے شروع کردیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ حکومت شہریوں کو مفت ویکسین لگائے گی۔60سا ل سے زائد عمر کے افراد کو کورونا سے بچاو¿ کی ویکسین لگائی جائے گی۔ لاہور سمیت دیگر شہروں میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جائے گی۔ لاہور سمیت دیگر شہروں میں کورونا ویکسی نیشن سنٹرز قائم کردیئے گئے ہیں۔ عثمان بزدارر کا کہنا تھا کہ سنٹرز پر بزرگ شہریوں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں۔ خود بھی خصوصی سنٹرز کا دورہ کرکے سہولتوں کا جائزہ ولوں گا۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ فرنٹ لائن ورکرز کو بھی ویکسین لگانے کا عمل جاری رہے گا۔


Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...