تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

بچے سے بدفعلی پر پیپلزپارٹی نے بڑا ایکشن لے لیا

 نیوز نیشن آن لائن- بچے سے بدفعلی کے واقعہ پر پیپلزیوتھ آرگنائزیشن کے سنئیر
نائب صدر راجہ شیراز کیانی  کو عہدے سے ہٹادیا ہے۔اس حوالے سے پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ راجہ شیراز کیانی کی  چند روزپہلے بچے کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیوبھی سامنے آئی تھی ، ان کے خلاف راولپنڈی پولیس نے مقدمہ بھی درج کیا تھا



Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...