تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

روسی صدر پیوٹن کو امریکی انتخابات میں مداخلت کی قیمت چکانا ہوگی

 نیوز نیشن آن لائن- امریکی انتخاب میں مبینہ روسی مداخلت کے خلاف صدر بائیڈنکے بیان کے بعد روس نے امریکا سے سفیر کوواپس بلا لیا.امریکی صدر بائیڈن نے چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا. روسی صدر پیوٹن کو امریکی انتخابات میں مداخلت پرقیمت چکانا ہوگی۔ امریکی انٹیلی جینس کی رپورٹ بارے بتایا۔ روس اور ایران پر امریکی الیکشن میں مداخلت پرالزامات عائد ہیں۔ روس کے دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق کہ اناتولی اینتونوو کو روس امریکا کے بہترتعلقات کے لیے ماسکو طلب کرلیا ہے یہ اقدام دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے سے بچائے گا

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...