تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

آئی سی سی نے ون ڈے ٹیموں کی تازہ رینکنگ جاری کردی

 نیوز نیشن-پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف فتح کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ’آئی سی سی ‘ نے ون ڈے  ٹیموں کی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے۔تازہ رینکنگ میں ٹیموں کی پوزیشن میں کوئی خاص فرق نہیں آیا ہے تاہم پانچویں نمبر پر موجود پاکستان  کا چوتھے نمبر پر موجود جنوبی افریقہ کی ٹیم سے پوائنٹس کا فاصلہ مزید کم ہوگیا ہے۔پہلے ون ڈے میچ سے قبل پاکستان کے 100 جبکہ جنوبی افریقہ کے 108 پوائنٹس تھے۔ فتح کے بعد پاکستان کے پوائنٹس 101 جبکہ جنوبی افریقہ کے پوائنٹس 106 ہوگئے ہیں۔اگر پاکستان اگلے دو میچر بھی جیت جاتا ہے تو وہ ون ڈے رینکنگ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلے گا۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...