تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کومزیدمضبوط اوربااختیاربنایاجارہاہے

 نیوز نیشن- وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن
قومی اسمبلی عامر ڈوگر اور کرامت کھوکھر نے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور،ترقیاتی منصوبوں اورجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ پربات چیت کی گئی۔ عثمان بزدار کا ملاقات کے دوران کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کومزیدمضبوط اوربااختیاربنایاجارہاہے، جنوبی پنجاب میں مستقل ایڈیشنل چیف سیکرٹری بھی تعینات کیاجائے گا۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...