نیوز نیشن ۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے شب برات کی مناسبت سے پیغام دیتے
ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی سب کوآپنی حفظ و امان میں رکھے، سب کوصحت و تندرستی عطا فرمائے اور سب کو خوشیاں ملتی رہیں۔ ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ شبِ برات کے اس بابرکت رات میں ہمیں اپنے عزیز و اقارب کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ بابر اعظم اس وقت دورہ جنوبی افریقہ کے لیے جوہانسبرگ میں موجود ہیں،قومی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف اپنا پہلا میچ 2 اپریل کو کھیلے گی۔




Post A Comment: