تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

وزیراعظم عمران خان صحت یاب ہو گئے

 نیوز نیشن ۔ وزیراعظم عمران خان صحت یاب ہو گئے ہیں اور ان میں وائرس کی
کوئی علامات باقی نہیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق کام کرنا شروع کر دیاہے اور ان میں اب کورونا وائرس کی اب کسی قسم کی علامات نہیں رہیں ، عمران خان قومی اور بین الاقوامی گائیڈ لائنز کے مطابق کام کر رہے ہیں ، گائیڈ لائنز کے مطابق عمران خان کو اب کورونا ٹیسٹ کی بھی ضرورت نہیں ہے ۔ فیصل سلطان نے بھی عمران خان کو دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالنے کی تجویزد ی ہے ۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...