تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

جوتانہ میں 15 سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

village Jotana،Pandadan Khan، news nation

  نیوز نیشن آن لائن- نواحی گاوں جوتانہ میں 15 سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحقہو گیا محمد نعیم نامی شخص کا 15 سالہ بیٹا جنگل سے لکڑیوں لینے گیا ھوا تو پیاس لگنے پر تالاب سے پانی پیتے ہوے پاوں پھسل گیا جس سے بچہ تالاب میں ڈوب گیا مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت بچے کی لاش نکال کر گاوں  پہنچائی

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...