تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

اوورسیز پاکستانی بزنس مین کمیونٹی کی 25 مارچ کو پاکپتن آمد

Overseas Pakistani,business community,news nation


  نیوز نیشن آن لائن- معروف صنعت کار سیاسی و سماجی رہنما رانا احمد علی ارائیں
کی دعوت پر اوورسیز پاکستانی بزنس مین کمیونٹی کی 25 مارچ کو پاکپتن آمد متوقع ذرائع  کے مطابق غیر ملکی بزنس مین اوورسیز پاکستانیوں کا تعلق متحدہ عرب امارات سے بتایا جاتا ہے غیر ملکی اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں پروقار تقریب کی تیاریاں جاری  ۔اہم تقریب میں مقامی تاجروں شہریوں سیاسی و سماجی شخصیات کو شرکت کے لئے دعوت نامے جاری 

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...