تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

چوہدری برادران کا وزیر اعظم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

Chaudhry brothers,good wishes.Imrankhan,news nation

  نیوز نیشن آن لائن-  چوہدری برادران کا وزیر اعظم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
کردیا ۔   مسلم لیگ (ق) کے قائد چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ دعا گوہیں عمران خان جلد صحت یاب ہوں۔ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر ملک میں تیزی سے پھیل رہی ہے، وبا کا مقابلہ کرنے کے لئے سب ویکسین لگوائیں۔واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی تھی۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...