تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

لیہ شہر سمیت گردونواح میں گندگی کا راج

Layyah,city, news nation

  نیوز نیشن آن لائن-ضلعی انتظامیہ کے دعویدار چمکے گا لیہ کا منہ بولتا ثبوت پانچ مرلہ سکیم حیدری چوک سمیت گردونواح سیوریج سسٹم کی تازترین صورت حال نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا۔ ایک ظلم کی انتہا ہو گئ ہے میونسپل کمیٹی کی عدم دلچسپی کی وجہ سے لیہ شہر سمیت گردونواح ہر گلی۔ہر محلہ گندگی سے بھر پڑا ہےگیا۔ گلیوں میں کھڑے گندے پانی سے بڑے چھوٹے۔مرد ۔خواتین ۔نواجون ۔بزرگ گزرنے پر مجبور۔ گندے پانی سے گزرنے کے بعد انسانی جانوں پر گندے جراثیم لگنے سے کئی مہلک بیماریوں کی زد میں آ نے کا خدشہ۔ ان تمام تر صورتحال کے باوجود ہماری ضلعی انتظامیہ اور اس کی لاڈلہ میونسپل کمیٹی کے نعرے لیہ شہر چمکے گا ۔ سوال یہ جنم لیتا ہے۔ کہ وہ کون سا لیہ شہر ۔کیا پانچ مرلہ سکیم۔ محلہ قادر آ باد۔محلہ بیلے والا۔ محلہ فیض آ باد۔محلہ شیخوالہ۔ عہدہ گاہ سمیت دیگر محلہ جات چمکنے والے لیہ میں نہیں آ تے۔ یا ہماری ضلعی انتظامیہ کی نظروں سے سے یہ اوجھل ہیں۔ یا ان محلہ جات کے مکینوں کو جینا کا کوئی حق حاصل نہیں۔ شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب۔عثمان بزدار۔ کمشنر ڈیرہ غازی خان۔ ڈپٹی کمشنر لیہ سے بھرپور اپیل کی ہے کہ خدارا ہم پر رحم کھاؤ اور سیوریج سسٹم کے ساتھ ساتھ صفائی کے نظام کو درست کیا جائے

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...