نیوز نیشن آن لائن-صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سید سعید الحسن شاہ کے
دورہ دبئی متحدہ عرب امارات کے دوران پی ٹی آئی کے عہدیداران خواجہ آصف کلیم صدر پاکستان تحریک انصاف،نائب صدر محمد نواز جدون و دیگرعہدیداران و ممبران ا ور پاکستانی کمیو نٹی نے ملا قات کی۔ملاقات میں پاکستان میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے گفتگو پنجاب میں پہلی بار اوور سیز کمیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سید سعید الحسن شاہ اس کمیشن کو با اختیار بنا کر ٹاسک دیا گیا ہے کہ ا وورسیز پا کستانیوں کے مسائل تر جیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سید سعید الحسن شاہ تمام حکومتی اداروں کو پابند کر دیا گیا ہے کہ وہ اوورسیز پا کستانیوں کے مسائل کو تر جیحی بنیادوں پر حل کرنے کے کو فوقیت دیں۔صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امورمحکمہ اوقاف پنجاب میں وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے تحت 17 نکاتی ریفارم ایجنڈے پر کام ہو رہا ہے۔صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امورمحکمہ اوقاف میں کرپشن و لینڈ قبضہ ما فیا کے خلاف جنگ جاری ہے۔صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سید سعید الحسن شاہ محکمہ اوقاف کی بے شمار قیمتی زمین غیر آبادہے۔صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سید سعید الحسن شاہ اس اراضی کو اوور سیز پاکستانیوں،پبلک پرائیویٹ پار ٹنر شپ کے تحت عوامی فلاح و بہبود کے لئے استعمال میں لایا جائے گا۔ وزیر اوقاف و مذہبی امور سید سعید الحسن شاہ دبئی متحدہ عرب امارات کی قابل رشک ترقی، انفراسٹرکچر اور کثیر الجہتی پراجیکٹس کی تکمیل میں اوور سیز پاکستانیوں کی خدمات کسی تعاوف کی محتاج نہیں۔وزیر اوقاف اوور سیز پاکستانی ہر سال ایک کثیر زرمبادلہ پاکستان بھیج کر ملکی معیشت کی استحکام میں اپنا جاندار کردار ادا کر رہے ہیں۔صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سید سعید الحسن شاہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایات پر اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے۔ وزیر اوقاف و مذہبی امور سید سعید الحسن شاہ بیرون ملک بسنے والے پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، ملکی معیشت کے فروغ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔وزیر اوقاف اوور سیز کمیو نٹی پاکستان نے اپنی خدمات سے پی ٹی آئی حکومت اور وزیر اعظم مارل اور فنانشیل سپورٹ فراہم کر کے ہاتھ مضبوط کئے ہیں۔صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی ان کی یہ خدمات ہمیشہ پی ٹی آئی اور پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھی جا ئیں گی۔
سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے پنجاب میں پہلی بار اوور سیز کمیشن کا قیام
Overseas Commission،investment promotion،Syed Saeed Al Hassan Shah،news nation



Post A Comment: