تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

شہزادی ڈیایا کے ہاتھ سے لکھے گئے 24 سالوں سے محفوظ کردہ خطوط67 ہزار 900 پاونڈز میں فروخت کر دیئے

Princess Diana,handwritten letters,news nation,pakistan

 نیوز نیشن آن لائن-شہزادی ڈیانا  کے خطوط67 ہزار 900 پاونڈز میں فروخت ہو گےشہزادی نے یہ خطوط 24 سال   محفوظ رکھے ہوئے تھے۔ان میں وہ خطوط  بھی شامل   ہے جو  راجر برامبل کو 1990 تا 1997 کے  دوران لیڈی ڈیانا نے لکھےتھےان خطوط کی تعداد 36 ہے۔ڈیانا نے پرنس چارلس سے طلاق کے سلسلے اور  1993 میں خود سوزی کی  جوکوشش کی تھی کے بعد پیش آنے والی مشکلات کا ان خطوط میں ذکر ہے۔نیلامی سے حاصل کردہ  رقم کو  مختلف  اداروں کو عطیے  کر دیا گیا

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...