تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجہ پکسا کاوزیراعظم عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

Sri Lanka,Prime Minister,Mahinda Rajapaksa,best wishes,Imran Khan,Prime Minister Pakistan, News Nation,

 نیوز نیشن آن لائن-سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجہ پکسا نے وزیراعظم عمرانخان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ امید ہے عمران خان جلد صحت یاب ہوجائیں گے،مشکل کی اس گھڑی میں ہماری دعائیں عمران خان کیساتھ ہیں۔



Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...