نیوز نیشن آن لائن-بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور کورونا وائرس سے جلد صحت یابی کے لیے بھی امید ظاہر کی ہے ۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پہلے سربراہ مملکت ہیں جنہوں نے وزیراعظم عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا پیغام بھیجا ہے ۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا وزیراعظم عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
Indian Prime Minister ،Narendra Modi good wishes، Prime Minister ،Imran Khan




Post A Comment: