نیوز نیشن آن لائن-سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کے حاملشہری نائیکوپ اور پی او سی کارڈ ہولڈرز بھی وطن واپس نہیں آسکیں گے۔ملک بھر میں کورونا وائرس کےتیزی سے بڑھنے کے بعد کیٹیگری سی میں شامل برازیل ، زیمبیا، جنوبی افریقا، تنزانیہ، کینیا اور گھانا سمیت 12ممالک کے سفر پر پابندی ہو گی۔ 23مارچ سے پاکستان میں سی کیٹگری ممالک کے مسافروں داخلے پر پابندی ہوگی۔
کیٹگری سی کے ممالک پر سفری پابندیاں عائد
Pakistan، travel bans، Category، C countries،Civil Aviation Authority



Post A Comment: