تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

خاتون اول بشریٰ بی بی کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہو گئی

Bushra Bibi , corona

نیوز نیشن آن لائن-وزیر اعظم عمران خان کے بعد ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی زلفی بخاری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ وزیراعظم اور خاتون اول دونوں کو جلد صحت یاب کرے ۔ان کا کہنا تھا کہ ویکسین بالکل محفوظ ہے جسے ہرشخص کو لگوانا چاہیے ،وزیراعظم عمران خان نے ویکسین کی پہلی ڈوز چند دن قبل لی تھی ۔زلفی بخاری نے کہا کہ مہر بانی فرما کر خود کو اور اپنے پیاروں کو ویکسین لگوا کر جھوٹی خبروں کا مقابلہ کریں ۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...