تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

Prime Minister ,Imran Khan's, corona test , positive

نیوز نیشن آن لائن-وزیراعظم عمران خان کے مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے
تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاہے.یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے 18 مارچ کو کورونا ویکسین بھی لگوائی تھی اور عوام سے اپیل کی تھی کہ وہ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کریں.وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز مالاکنڈ میں تقریب سے خطاب کیا تھا, واپسی پر عمران خان طبیعت ناسازی پر وزیراعظم ہاوس کی بجائے بنی گالہ چلے گئے.اب بنی گالہ سے تمام فرائض انجام دے گے.

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...