نیوز نیشن آن لائن- وزیراعظم ہاوس کے تمام ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرانے کا
فیصلہ وزیراعظم عمران خان کوکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کیا گیا جن کے ساتھ ساتھ وزیراعلیٰ کے پی محمود خان اور وزیر مواصلات مراد سعی ،پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اورملٹری سیکرٹری کے بھی کورونا ٹیسٹ لازمی کروائے جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم جن وزرا نے ملاقاتیں کی وہ بھی شامل ہیں ۔اوروزیراعظم ایندہ اجلاسوں کی صدارت اور دیگر میٹنگز ویڈیولنک سے کر ئے گے
وزیراعظم ہاوس کے تمام ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
Prime Minister's House,employees,corona test



Post A Comment: