تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

طلسماتی چادر و انگشتری حاصل کرنے کا طریقہ

wazaif ،Amliyat ،silsila qadria،Silsila Chishtia،silsila naqshbandi،silsila suhrawardiyya،

 انتخاب : طارق جاوید علی 

 طلسماتی چادر و انگشتری  ایک نایاب عمل ہے جس کو کرنے کےلئے شرائط دعوات
موکلات کا پابند ہونا ضروری ہے اس کے بغیر آپ کامیاب نہیں ہو سکتے۔ اس  عمل کو  سلسلہ قادریہ  ٖغوثیہ بانوا  پاکستان کے بانی  سید محبوب علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ  اپنی کتاب تسخیرو حاضر روحانیت و جنات میں درج  کرتے ہے کہ

روزانہ 3125مرتبہ چہل روز تک پڑھے مع اول آخر درود شریف 11,11 مرتبہ اکتالیس روز کے بعد ایک چادر اورا نگشتری یا تو کوئی بزرگ آ کر دے گا یا کسی اور غیبی طریقے سے مل جائے گی۔ پس اس چادر یا ا نگشتری سے ہر کام کر سکتا ہے اس کی ہر طرح سے حفاظت اور قدر کریں بے قدری سے نعمت زائل ہو جاتی ہے فقط عقل مند کو اشارہ کافی ہو تا ہے 

عزیمت مذکورہ یہ ہے۔"مخدوم شاہ دادا میاں درگاھی شاہ مولا کریم شاہ مستان شاہ شھید مرد جنات"

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...