تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز بحال

socia media,Facebook, Instagram,WhatsApp ,services restored

 نیوز نیشن آن لائن-پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں فیس بک، واٹس ایپ اور
انسٹاگرام کی سروسز  بحال ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام  کی سروسز متاثر ہونے کی وجہ سے صارفین کو گزشتہ کچھ گھنٹوں سے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا ۔تاہم اب اس مسئلے پر قابو پا کر تینوں ایپس کی سروسز بحال کردی گئی ہیں

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...