تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن نے پی بی ایف کی رکنیت معطل کردی

International Boxing Association, suspends ,PBF membership


نیوز نیشن آن لائن-   انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن  نے پی بی ایف کےدونوں
گروپوں کے انتخابات  کو کنسل  کر دیا۔ اور  پی بی ایف  کی رکنیت معطل کردی۔ اور ایڈہاک لگایا دیا۔پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے دونوں گروپوں نے  اپنےانتخابات 24 جنوری کو لاہور  کرئے،اور خط میں کہا گیا کہ جہانگیر ریاض گروپ نے  2 فروری جبکہ خالد محمود گروپ نے 3فروری کو اپنے انتخابات  کی رپورٹ آئیبا کو بھجوائی۔ آئیبا آئین کے آرٹیکل 7.2 کے تحت کسی بھی رکن ملک میں دو قومی فیڈریشنز کام نہیں کرسکتیں ۔ اپنے لیٹر میں کہا کہ انتخابی عمل مکمل ہونے تک باکسنگ فیڈریشن کے معاملات کے لیے ایڈہاک کمیٹی بنائی جائے گی۔آییبا نے دونوں گروپوں کے لیڈروں سےایڈہاک کمیٹی کے لیے 2،2نامزدگیاں مانگ لیں اور دونوں گروپس 15 روز کے اندر نامزدگیاں بھجوانےکے پابند ہے
ایڈہاک کمیٹی کے ممبران  صرف فیڈریشن کے انتخابات کروائے گےاور کوئی بھی رکن انتخابات میں حصہ  لینے کا ایل نہیں ہو گا۔خط میں کہا گیا ہے کہ پی بی ایف اس خط کے ملنے کے بعد تین ماہ کے اندر آئیبا کے کنٹرول اور آئیبا کے مبصرین کے سامنے فیڈریشن کے انتخابات منعقد کروائے ورنہ    انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے آئین کی خلاف ورزی ہوگی۔پاکستانی باکسرز کےانٹرنیشنل مقابلوں میں کوپرابلم ہوتو اس کا   فیصلہ آئیبا کی مسابقتی کمیٹی کرے گی۔


Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...