نیوز نیشن آن لائن- امریکی صدر جوبائیڈن ائیر فورس ون کے جہاز کی سیڑھیوں پر
گرگئے۔ جس میں صدر جوبائیڈن کو ایک سے زائد مرتبہ سیڑھیوں پر گرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے،تاہم اس دوران ان کو کوئی چوٹ نہیں آئی ،گرنے کے بعد وہ خود ہی دوبارہ اٹھ کر جہاز تک پہنچے۔ جوبائیڈن امریکی تاریخ میں سب سے معمر صدر ہیں اسوقت ان کی عمر 75 سال سے زائد ہے۔



Post A Comment: