تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

امریکی صدر جوبائیڈن کےپالتو کتے کو وائٹ ہاؤس سے نکال دیا گیا

dog,US President,White House

 نیوز نیشن آن لائن-غیر ملکی خبررساں ادارے کے  مطابق    امریکی صدر جوبائیڈن
کےپالتو کتوں   کو وائٹ ہاؤس سے نکال دیا گیا۔ کتوں کو صدر بائیڈن کے  گھر منتقل کر دیا گیا ہے،جرمن شیفرڈ وائٹ ہاؤس کے عملے کو دیکھ کر بھونکتے اورسیکیورٹی عملے کے ارکان پر حملہ کرتے تھے۔یہ کتے صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائیڈن کے تھے، بتایا گیا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں ان کتوں کا رویہ بڑا جارحانہ ہو گیا تھا۔سیکیورٹی اہلکا ر کو کاٹنے کا واقعہ سوموار کے روز پیش آیا، سیکیورٹی اہلکار کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جارہی ہے،کتے کے کاٹنے سے اسے معمولی زخم آئے ہیں۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...