نیوز نیشن آن لائن-قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے امام ڈاکٹر شیخ عکرمہ صبری کو چھ گھنٹے بعد رہا کر دیا گیا۔ مسجد اقصی کے امام ڈاکٹر عکرمہ صبری کو یروشلم میں واقعہ ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔اسرائیلی فوج پہلے بھی کئی بار گرفتار کیا جاچکی ہے ۔اسرائیل کیطرف سےان پر مسجد اقصی میں داخلے پر پابندی بھی لگائی جاچکی ہے۔اسرائیل کی جانب سے ڈاکٹر الشیخ عکرمہ صبری کو متعدد بار مقدس مقامات تک رسائی سے روکا گیا جبکہ انہیں متعدد بار جیل بھی بھیجا گیا ہے۔82 سالہ عالم دین ڈاکٹر عکرمہ صبری سپریم اسلامک کونسل کے صدر بھی ہیں۔
امام مسجد اقصیٰ کو 6 گھنٹے بعد رہا کردیا گیا
Imam Aqsa Mosque,
Dr. Sheikh Ikrama Sabri ,Jerusalem




Post A Comment: