تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی غیر ملکی کھلاڑیوں اور کوچز سے ملاقات

Pakistan Army Chief ,General Qamar Javed Bajwa,foreign players ,coaches

 نیوز نیشن آن لائن-پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے غیر ملکی کھلاڑیوں
اور کوچز  سے  ملاقات کی ۔ملاقات میں  پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی،ڈیرن سیمی، ہاشم آملہ،سابق قومی فاسٹ باؤلر محمد اکرم بھی موجود تھے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے  جلددوبارہ آغاز کی امیدظاہر کی،انہوں نے نےپی ایس ایل کی کامیابی اورترقی پر کرکٹرزکومبارکباددی۔آرمی چیف نےکرکٹرزکی امن کےسفیرہونےپران کی تعریف کی۔آرمی چیف  نے غیرملکی کرکٹرزکی عالمی کرکٹ کوپاکستان میں لانےکی کوششوں کو بھی سراہا۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...