نیوز نیشن آن لائن-ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ کے احکامات کی روشنی میں
بی-سیکشن پولیس کی سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاریتھانہ B-سیکشن ایس ایچ او انسپیکٹر محمد اقبال عباسی کی اسٹاف کے ہمراہ دوران پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے بسم اللہ سٹی یونٹ نمبر 10 کے قریب جوے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 7 جواریوں کو جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گرفتار ہونے والوں میں شامل (1) اقبال ولد شریف (2) عاقب ولد خلیل(3) فیصل ولد یعقوب(4) جانو ولد علی محمد(5) فاروق ولد سلیم(6) ندیم ولد گل محمد(7) علی رضا ولد مجید شیخگرفتار جواریوں کے قبضے سے 6,500 روپے پول منی, 110 آکڑا پرچیاں برآمد کرلی گئیگرفتار جواریوں کے خلاف تھانہ B-سیکشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا29/2021 u/s 294-B PPC, 5-A Gambling Ordinance




Post A Comment: