نیوز نیشن آن لائن-ایڈیشنل آئی جی پولیس حیدرآباد ریجن ڈاکٹر جمیل احمد نے آج
اپنے دفتر میں ضلع حیدرآباد کے 3جوانوں پولیس کانسٹیبل سجاد علی،پولیس کانسٹیبل وقاص خان،پولیس کانسٹیبل محمد عادل کوضلع حیدرآباد میں اچھی ڈیوٹی کرنے پر سرٹیفکیٹ اور کیش انعام سے نوازا،انہوں نے مزید کہا کہ ایسے جوان ہماری پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں،امید ہے کہ آئندہ بھی اسی محنت جانفشانی اور لگن سے اپنی ڈیوٹی کو سر انجام دیتے رہینگے




Post A Comment: