تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

اپوزیشن سے مذاکرات کےلئےوزیراعظم عمران خان نے دس رکنی حکومتی کمیٹی کو تشکیل دے دیا

Prime Minister Imran Khan, ten member government committee ,

 نیوز نیشن آن لائن- اپوزیشن  سے مذاکرات  کےلئےوزیراعظم عمران خان نے دس
رکنی حکومتی کمیٹی کو تشکیل دے دیا۔ یہ دس رکنی حکومتی کمیٹی  اپوزیشن سے انتخابی اصلاحات، نیب قانون میں ترمیم  کے ساتھ ساتھ  دیگرامور پر بات  چیت ہو گی۔ کمیٹی کی سربراہ  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک ہوں گےجبکہ باقی ممبران میں شفقت محمود، عامر کیانی، سیف اللہ نیازی، شبلی فراز ،فواد چودھری اورشیخ رشید شامل ہیں۔سیاسی کمیٹی معیشت، روزگار، ریلیف پیکجز اور سبسڈیز سے متعلق بھی تجاویز پیش کرے گی۔ اورروزانہ وزیراعظم سے ملاقات کرے گی۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...