تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

پیرس اور اس کے مضافات میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لاک ڈاؤن کردیا

Locked down in Paris

 نیوز نیشن آن لائن-فرانس کے وزیرِ اعظم کاسٹیکس نے کورونا کے متاثرین میں
مسلسل اضافے اور ہسپتالوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کی وجہ سے پیرس اور مضافات کے ساتھ ساتھ دیگر چند اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلانکر دیا۔لاک ڈاؤن کا اطلاق جمعہ کی شب 12بجے سے ہوگا جو4 ہفتوں تک جاری رہے گا۔ کھانے پینے، فارمیسی ، بک شاپس اور میوزیکل انسٹرومنٹس کی دکانوں کے تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے۔  بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی ہوگی۔ لاک ڈاؤن کے دوران سکول کھلے رہیں گے اور مذہبی مراکز بھی احتیاطی تدابیر کے ساتھ کھلے رہیں گے۔تازہ ہوا کے حصول، واک اور سپورٹ کے لئے محدود وقت کے لئے باہر نکلنے کی اجازت ہوگی جبکہ تصدیق نامہ ساتھ رکھنا ہوگا 

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...