تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

وزارت توانائی نے کے ٹو نیوکلیئر پاور پلانٹ کو نیشنل گرڈ سےجوڑ دیا

K2 nuclear power plant

 نیوز نیشن آن لائن- وزیر توانائی عمر ایوب خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ
1145 میگاواٹ صلاحیت کے حال کے ٹو نیوکلیئر پاور پلانٹ کو کامیابی کے ساتھ نیشنل گرڈ سے منسلک کردیا گیا ہے۔  اس پاور پلانٹ سے 105 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...