تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

پاکستان سیکیورٹی خطرات کے باوجوددفاع پرکم خرچ کررہاہے۔آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ

Army Chief, General Qamar Javed Bajwa,

 نیوز نیشن آن لائن- نیشنل سیکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان  آرمی
چیف  جنرل قمرجاوید باجوہ   نے کہا کہ پاکستان سیکیورٹی خطرات کے باوجوددفاع پرکم خرچ کررہاہے, سیکیورٹی پراخراجات بڑھانے سے انسانی ترقی کی قربانی دیناپڑتی ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں پاکستان کوکئی چیلنجزکاسامناہے جن سے نبردآزماہونے کیلئے ہمہ جہت حکمت عملی کی ضرورت ہے, افغانستان میں قیام امن خطے میں امن کی ضمانت ہے جس کے لئے پاکستان  کا بہت اہم کرداراداکررہاہے, پاکستان اوربھارت کے درمیان کشیدگی کی بڑی وجہ مسئلہ جموں وکشمیرہے جس کا پرامن طورپرحل ضروری ہے, چاہتے ہیں یہ مسئلہ کشمیریوں کی امنگو ں کے مطابق حل ہو.آج دنیاکا کوئی  ملک دہشتگردی سے محفوظ  نہیں ہے۔پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے طویل جدوجہد کی ۔اب  دہشتگردی  کو مکمل طور پر ختم  کرنے کے قریب پہنچ  گیا ہے قریب ہیں 

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...