نیوز نیشن آن لائن-ڈالر 98 پیسے ہو گیا۔ جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی
آج کاروبار میں شاندار تیزی دیکھنے میں آئی جس پر کاروباری افراد مسرت کا اظہار کررہے ہیں. ڈالر 156.72 سے کم ہو کر 155 روپے 74 پیسے ہو گیا.سات ماہ کے دوران ڈالر 163.43 روپے سے کم ہو کر ایک سال 5.ی کم ترین سطح 155.72 روپے پر آ گیاہے۔ ڈالر کی قدر میں کمی اور روپے کے مستحکم ہونے سے پاکستان کے قرضوں میں بھی کمی ہوئی ہے .دوسری جانب آج سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھنے میں آ تی رہی, کاروبار شرو ع ہوا تو 100 انڈیکس 44 ہزار 857 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں انڈیکس 45 ہزار 512 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔




Post A Comment: