نیوز نیشن آن لائن-برطانوی پولیس نے منشیات فروش روف حوری کے گھر چھاپہ مار
کر دو بندوقیں ،ایک پستول اور مختلف نوعیت کی منشیات برآمد ہوئی ہیں جن کی مالیت 21ہزار 500پاونڈ ہے ۔ روف ہوری نے منشیات کی فراہمی کا اعتراف کیا ہے لیکن آتشیں اسلحے سے متعلق کسی بھی معلومات سے انکار کیا۔برطانوی عدالت نے نو سال کی سزا سنا کر جیل بھیج دی




Post A Comment: