نیوز نیشن آن لائن-کم یوجونگ نے دھمکی دی ہے کہ شمالی کوریا اپنا جنوبی کوریا
کے ساتھ فوجی امن معاہدہ کوختم کردے گا ورنہ شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے مابین ہر طرح کے معاملات ختم ہو جائے گے ۔ جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں پر بھی سخت تنقید کی. کم یو جونگ نے امریکی صدر جو بائیڈن اور اس کی انتظامیہ ہر قسم کی کارروائیوں دور رہے ۔ شمالی کوریا کے اس پیغام کو جنوبی کوریا کی طرف جو بائیڈن حکومت کو دھمکی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس بیان کی خاص بات یہ ہے کہ یہ بیان رواں ہفتے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور وزیر دفاع کے سیکریٹری لوئڈ آسٹن کے جنوبی کوریا کے دورے سے پہلے سامنے آیا ہے۔




Post A Comment: