تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

فاسٹ یونیورسٹی کے طلباءکے ڈیزائن کردہ پروجیکٹ نے’Imagine Cup 2021‘جیت لیا

QueryCity,Imagine Cup 2021

نیوز نیشن آن لائن-احمد تیمور حسن اور چوہدری ہنزلا مقصود نامی طالب علموں نے
’QueryCity‘نامی سرچ انجن بنا یا جس کا مقصد تعلیم کو سب کے لیے قابل رسائی بنانا ہے ۔ پاکستان کی فاسٹ یونیورسٹی کے طلباءکے ڈیزائن کردہ پروجیکٹ نے’Imagine Cup 2021‘جیت لیا جس میں 650 سے زیادہ انٹرنیشنل ٹیموں نے حصہ لیا ۔پاکستان کےلئے اعزاز کی بات ہےپوری دنیا کی ٹاپ چالیس ٹیموں میں سے امیجین کپ ورلڈ فائنل کے لئے کوالیفائی ہوگئے ہیں اور وہ ٹاپ تعلیمی اداروں کے خلاف مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔اس ٹیم کو نیشنل وننگ کپ ، ایک لاکھ روپیہ نقد انعام اور ایزور کریڈٹ میں 1000 ڈالرملیں گے۔مائیکروسافٹ امیجن کپ ورلڈتکنیکی مقابلہ ہے جو ہر سال ورلڈ سطح پر منعقد ہوتا ہے۔جس میں اعلیٰ درجے کی یونیورسٹیوں سے ہر سال پورے پاکستان میں 650 سے زیادہ ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔۔’QueryCity‘کا مقصدطالب علموں انتہائی کم قیمت پر  تعلم  پررسائی ہو

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...