تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

اسلام آباد کی فضائی حدود جزوی طور پر بند کر دی

نیوز نیشن آن لائن-وفاقی دارلحکومت کی فضائی حدودروزانہ صبح آٹھ بجے سے دوپہربارہ بجے تک آئندہ چند رو ز بند رہے گی۔جس کی وجہ پاک فضائیہ کے طیاروں یوم پاکستان پر  کی جانے پریڈ کی تیاریوں کے سلسلہ میں کی جانے والی ریہرسل میں مصروف ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے تمام ایئرلائنز کو مطلع کردیا گیا ہے۔تاہم اسلام آباد ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری رہے گا۔ بتایا گیا ہے کہ فضائی حدود   روزانہ5 گھنٹوں کے لیے بند رہے گی۔ پاکستانی دفاعی فورسز یوم پاکستان پر  ہتھیاروں کی نمائش کرتی جن میں ٹینک، طیارے ، ہتھیار شامل ہوتے ہیں۔یوم پاکستان ہرسال 23 مارچ کومنایا جاتا ہے  کیونکہ  1940ء میں قراردادمنظور ہوئی تھی      جس وقت آل انڈیا مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لئے الگ وطن کا مطالبہ کیا تھا۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...