تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

ایف بی آر کے مطابق بزنس لائسنس یا نیشنل ٹیکس نمبرآویزاں کرنا ضروری ہو گا

 نیوز نیشن آن لائن- ایف بی آر کے مطابق بزنس لائسنس یا نیشنل ٹیکس نمبرآویزاں 
 کرنا  ضروری  ہو گا  نہ کرنے پر پانچ  ہزارجرمانہ ہوگا۔ لینڈریونیو افسران کو ریکارڈ اور دیگر معلومات قبضے میں لینے کے اختیارات ملیں گے ،دفاتر ، دکانوں ، کاروباری کمرشل اور صنعتی حدود میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی ، روکنے کی کوشش پر50 ہزار رروپے جرمانہ ہوگا۔ جبکہ  سپورٹس  جیسےٹینس ،گالف  وغیرہ گیمز کی آمدن پر ٹیکس چھوٹ کو  ختم کردیا ،پاکستانی  موبائل فون کی فروخت پر ٹرن اوورٹیکس کی چھوٹ ہو گی۔ اوراصل آمدن ظاہر نہ کرنے پر نظرثانی شدہ گوشوارہ داخل کرانا لازم ہو گا، معقول وجہ پیش نہ کرنے پر ٹیکس رقم کا پچاس فیصد پینلٹی یا 25 ہزار روپے جرمانہ دینا ہوگا

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...